ڈونٹس
میدہ ایک کلو
انڈے چار عدد
مکھن دو سو گرام
پاؤڈر کا دودھ سو گرام
نمک دو چائے کے چمچ
خمیر دو کھانے کے چمچ
کاسٹر شوگر سو گرام
ترکیب:
میدے میں انڈا، مکھن، نمک، پاؤڈر کا دودھ، خمیر اور چینی ڈال کر نیم گرم پانی سے آٹے کو گوندھ لیں۔
پھر آٹا گوندھنے کے بعد ایک ڈبے میں ڈال کر رائز ہونے کے لیے رکھ دیں۔
جب وہ پھول جائے تو اس کے پیڑے بنائیں اور ڈونٹس تیار کر لیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔