YOUR INFO

Saturday, 9 March 2013

نمک پارے

0 comments


نمک پارے

اجزاء

میدہ ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
پانی آدھا کپ

ترکیب

سب سے پہلے میدہ چھان لیں۔ اب اس میں نمک ، کٹا ہوا زیرہ، پانچ کھانے کے چمچے تیل اور آدھا کپ پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ایک گھنٹے فریج میں رکھ لیں۔ اب اس کی پتلی روٹی بنائیں اور نمک پارے کی شکل دے کر کاٹ لیں اور فرائی کریں گرما گرم نمک پارے چائے کے ساتھ کھائیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔