YOUR INFO

Saturday, 9 March 2013

ذائقہ دار لبن عربی مشروب

0 comments

ذائقہ دار لبن
عربی مشروب



دہی آدھا کپ
تازہ کریم آدھا کپ 
دودھ ڈیڑھ کپ
چھوٹی الائچی آدھا چائے کا چمچ 
چینی ڈیڑھ چمچ باریک پیسی ہوئی
جائفل آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
جائفل کے سوا تمام اشیاء کو آپس میں مکس کر لیں۔ ایک گلاس میں کوٹی ہوئی برف ڈالیں اور اس مکسچر کو برف پر انڈیل دیں۔ اوپر جائفل کی ایک چٹکی چھڑک کر سرو کریں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔