YOUR INFO

Monday, 29 July 2013

نماز استخارہ

0 comments
نماز استخارہ ميں نماز استخارہ كے متعلق مزيد معلومات حاصل كرنا چاہتا ہوں، مثلا اس ميں تلاوت كيا كروں، اور كونسى دعاء كروں، ركعات كى تعداد كتنى ہے اور اس كا اجروثواب كيا ہے؟اور كيا حنبلى، اور شافعى اور حنفى مسلك ميں نماز كا يہى طريقہ ہے ؟ الحمد للہ : اگر كوئى شخص كوئى كام كرنا چاہے اور وہ اس ميں متردد ہو تو اس كے ليے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے نماز استخارہ مشروع كى ہے اور يہ سنت ہے، نماز استخارہ كے متعلق ان سطور ميں درج ذيل آٹھ نقاط ميں بحث كى جائے گى: 1 - نماز استخارہ كى تعريف. 2 - نماز...

استخارہ كيا ليكن كچھ بھى محسوس نہيں ہوا

0 comments
استخارہ كيا ليكن كچھ بھى محسوس نہيں ہوا آپ شادى كرنے والے مرد و عورت كو كيا نصيحت كرتے ہيں، ان دونوں نے استخارہ كيا اور صرف عورت كو خواب نظر آيا ہے مرد كو نہيں، عورت نے ديكھا كہ وہ اور اس كا خاوند سعادت كى زندگى بسر كر رہے ہيں، اور اللہ تعالى كہتا ہے كہ دونوں كے ليے يہى صحيح اختيار ہے، ليكن مرد نے كوئى بھى علامت يا احساس يا خواب نہيں ديكھى اسے كيا كرنا ہو گا؟ان دونوں كيا كرنا چاہيے، اور استخارہ كے ليے كتنى مدت مقرر ہے ؟ بعض كہتے ہيں كہ تين دن اور بعض سات دن تك استخارہ كرنے كا كہتے ہيں، آپ كو...

كيا اجبارى معاملات ميں مسلمان استخارہ كرے ؟

0 comments
كيا اجبارى معاملات ميں مسلمان استخارہ كرے ؟ مجھ سے ايك بھائى نے كسى بھى پراجيكٹ يا كام كے ليے استخارہ كے جواز كے متعلق دريافت كيا، ہميں جابر رضى اللہ تعالى عنہ كى مندرجہ ذيل حديث كا علم تو ہے:" رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم ہميں سب امور ميں استخارہ كى تعليم ديتے تھے .... " يہ حديث بخارى شريف ميں ہے.ليكن اگر كوئى شخص الزامى كام كے ليے استخارہ كرے تو پھر ! كيونكہ ميں حديث ميں وارد لفظ كلہا يعنى سب امور كو نہيں سمجھ سكا، آيا سب امور كو شامل ہے يا كہ بطور اغلبيت ذكر ہوا ہے، كيونكہ ميرى سمجھ كے مطابق...

Monday, 22 July 2013

کیا عورت جماعت کروا سکتی ہے

0 comments
کیا عورت جماعت کروا سکتی ہے اور اس کے متعلق کوئی صحیح حدیث موجود ہے؟ عورت جماعت کروا سکتی ہے، اس کی دلیل یہ ہے کہ ام ورقہ بنت عبداللہ بن الحارث رضی اللہ عنہا کی حدیث میں ہے: (( وَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَزُوْرُہَا فِیْ بَیْتِہَا وَ جَعَلَ لَہَا مُؤَذِّنًا یُؤَذِّنُ لَہَا وَاَمَرَہَا أَنْ تَؤُمَّ اَہْلَ دَارِہَا قَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ فَأَنَا رَأَیْتُ مُؤَذِّنَہَا شَیْخًا کَبِیْرًا )) [أبوداوٗد، باب إمامۃ النساء (۵۹۲)، قال الألبانی حسن] ’’رسول...

Tuesday, 16 July 2013

نماز استخارہ

0 comments
نماز استخارہ ميں نماز استخارہ كے متعلق مزيد معلومات حاصل كرنا چاہتا ہوں، مثلا اس ميں تلاوت كيا كروں، اور كونسى دعاء كروں، ركعات كى تعداد كتنى ہے اور اس كا اجروثواب كيا ہےاور كيا حنبلى، اور شافعى اور حنفى مسلك ميں نماز كا يہى طريقہ ہے ؟ الحمد للہ : اگر كوئى شخص كوئى كام كرنا چاہے اور وہ اس ميں متردد ہو تو اس كے ليے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے نماز استخارہ مشروع كى ہے اور يہ سنت ہے، نماز استخارہ كے متعلق ان سطور ميں درج ذيل آٹھ نقاط ميں بحث كى جائے گى: 1 - نماز استخارہ كى تعريف. 2 - نماز...

نماز استخارہ كى كيفيت اور دعاء استخارہ كى شرح

0 comments
نماز استخارہ كى كيفيت اور دعاء استخارہ كى شرح نماز استخارہ كس طرح ادا كى جائے گى ؟  اور اس ميں كونسى دعاء پڑھى جائيگى ؟ الحمد للہ : نماز استخارہ كا طريقہ جابر بن عبد اللہ تعالى عنہما كى مندرجہ ذيل حديث ميں بيان كيا گيا ہے: جابر بن عبد اللہ السلمى رضي اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ: " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم اپنے صحابہ كرام كو سارے معاملات ميں استخارہ كرنے كى تعليم اس طرح ديا كرتے تھے جس طرح انہيں قرآن مجيد كى سورۃ كى تعليم ديتے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم فرماتے: " جب...

برادرى كا رشتہ نہ ہونے كى بنا پر والد نے دينى رشتہ ٹھكرا ديا

0 comments
برادرى كا رشتہ نہ ہونے كى بنا پر والد نے دينى رشتہ ٹھكرا ديا ميں انيس برس كى ہوں، ميرے ليے ايك دينى اور صوم و صلاۃ كے پابند نوجوان كا رشتہ آيا، ميں نے استخارہ بھى كيا اور ميرا دل اس رشتہ پر مطمئن اور موافق ہے، ليكن ميرے والد صاحب نے صرف اس بنا پر يہ رشتہ ٹھكرا ديا كہ يہ ہمارى برادرى سے تعلق نہيں ركھتا.ميں نے اس سلسلہ ميں والد صاحب سے بات كى كہ اللہ كے ہاں كسى عربى اور عجمى كا فرق نہيں صرف تقوى كا فرق ہے، اور ميں عفت و عصمت كى محتاج ہوں، تو والد صاحب نے مجھے بےشرم اور بےحياء قرار ديا كہ ميں كنوارى...

Sunday, 14 July 2013

ركوع سے اٹھنے كے بعد ہاتھ كہاں ركھے جائيں

0 comments
ركوع سے اٹھنے كے بعد ہاتھ كہاں ركھے جائيں ؟ ركوع سے اٹھ كر ہاتھ كہاں ركھے جائيں گے ؟ ميں نے بعض لوگوں كو سينہ پر ہاتھ ركھے ہوئے اور بعض كو ہاتھ چھوڑے ہوئے ديكھا ہے. الحمد للہ: ركوع سے اٹھ كر ہاتھ ركھنے كى كيفيت ميں صحيح يہ ہے كہ داياں ہاتھ بائيں بازو پر ركھا جائے، اور ہاتھ نہ چھوڑے جائيں. شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: " ظاہر يہ ہوتا ہے كہ سنت يہ ہے داياں ہاتھ بائيں بازو پر ركھا جائے، كيونكہ سھل بن سعد الثابت رضى اللہ تعالى عنہ كى بخارى شريف ميں عمومى حديث ہے جس ميں...

Saturday, 13 July 2013

بیس رکعات تراویح میں مکہ کو دلیل بنانے

0 comments
بیس رکعات تراویح میں مکہ کو دلیل بنانے والے کیا مکہ کو حجت سمجھتے ہیں؟؟؟۱۔ مکہ میں رکوع سے پہلے اور بعد میں رفع الیدین کیا جاتا ہے۔۲۔ مکہ میں اذان سے قبل و بعد مروجّہ درود نہیں پڑھا جاتا۔۳۔ مکہ میں تکبیرا کہری کہی جاتی ہے ۔۴۔ مکہ میں ہر نماز کے بعد اجتماعی دعا نہیں کی جاتی۔۵۔مکہ میں نمازیں اوّل وقت میں ادا کی جاتی ہیں لیکن احناف اس کی مخالفت کرتے ہیں۔۶۔ مکہ میں خانہ کعبہ میں نمازِ جنازہ پڑھے جاتے ہیں جبکہ ۲۰ پڑھنے والے اس کے منکر ہیں۔۷۔ مکہ میں نمازِ جنازہ میں ثناء نہیں پڑھی جاتی لیکن احناف نمازِ...

Wednesday, 10 July 2013

عورت کے لیے با جماعت نماز ادا کرنے کا حکم

0 comments
عورت کے لیے با جماعت نماز ادا کرنے کا حکم جمع و تدوین ذیشان اکرم رانا ہمارے ہاں عورت کا مسجد میں جاکر نماز باجماعت اداکرنے کے بارے میں مختلف لوگوں میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں لہذا ان تمام آراء کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ان کے دلائل کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے غیرجانبدرانہ موقف کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے لہذا درخواست یہ ہے کہ اس کوشش کو تقلیدی ذہن یا تعصب کی وجہ سے رد کرنے کی بجائے سوچ وبچار کی اگر زحمت کی جائے گی تو ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔عورتوں کے لیے با جماعت نمازکی ادائیگی کے حوالے سے دو...