YOUR INFO

Friday, 28 June 2013

نماز تراویح کی رکعات

0 comments
نماز تراویح کی رکعات یں نے اس سے قبل بھی یہ سوال کیا تھا اب پھرمیری گزارش ہے کہ ایسا جواب دیں جس سے مجھے کوئي فائدہ ہو پہلا جواب کچھ اچھا نہیں تھا ۔  سوال یہ ہے کہ آیا تروایح گیارہ رکعات ہیں یا بیس ؟ کیونکہ سنت تو گیارہ رکعت ہی ہیں ، اورعلامہ البانی رحمہ اللہ تعالی بھی اپنی کتاب " القیام والتراویح " میں اسے گیارہ رکعت ہی قرار دیتے ہیں ۔کچھ لوگ تو ان مساجد میں نماز تراویح ادا کرنے جاتے ہیں جہاں گیارہ رکعت ادا کی جاتی ہیں ، اورکچھ ان مساجد میں جاتے ہیں جہاں بیس رکعت ادا کی جاتی ہیں ، یہاں...

Monday, 17 June 2013

رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ

0 comments
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ سوال : تفصیل سے واضح کریں کہ سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھایا نہیں ؟ جواب : سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اﷲ کے برگزیدہ نبی اور انسان تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلسلہ انسانیت سے پیدا کیا تھا اور انسان ہونے کے اعتبار سے یہ بات عیاں ہے کہ انسان کا سایہ ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں اﷲتعالیٰ نے ایک مقام پر فر ما یا ہے کہ : ’’اور جتنی مخلو قا ت آسمانوں اور زمین میں ہیں خوشی اور نا خوشی سے اﷲ تعالیٰ...

Sunday, 16 June 2013

غم اور پریشانی کا شرعی علاج

0 comments
غم اور پریشانی کا شرعی علاج ------------------------------------ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ  (1) کسی پر جو غم ہوتا ہے اس کے ازالے کے لیے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي،وَأخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَ (مسلم) ======== (2) غمگین انسان کو اپنا غم دور کرنے کے لیے یہ دعا پڑھنی چاہیے  (ابن مسعودمرفوعا)اللہ اس کے غم کو دور کرئے گا  اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَأَمَتِكَ، نَاصِيَتِي فِي يَدِكَ مَاضٍ فِيَّ...

Friday, 14 June 2013

ماہ شعبان کی فضیلت او رشب برات کی حقیقت

0 comments
ماہ شعبان کی فضیلت او رشب برات کی حقیقت ماہِ شعبان کی فضيلتيہ شعبان کا مہينہ ہے ،مہينوں سے متعلق اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:(( إ ن عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهراًفي کتاب الله يوم خلق السموات والارض منها اربعة حرم)) (سورة توبہ 36)مہينوں کی گنتی اللہ کے نزديک کتاب اللہ ميں بارہ کی ہے ،اسي دن سے جب سے آسمان وزمين کو اس نے پيدا کيا ہے ان ميں سے چار حرمت وادب کے ہيں ،،ابتداء آفرينش سے ہی اللہ تعالی نے بارہ مہينے مقرر فرمائے ہيں جن ميں چار حرمت والے ہيں اور وہ چار مہينے يہ ہيں :رجب،...

کیا شعبان کے پورے مہینہ میں روزے رکھنے مستحب ہیں

0 comments
کیا شعبان کے پورے مہینہ میں روزے رکھنے مستحب ہیں کیا میرے لیے پورے شعبان کے روزے رکھنا سنت ہے ؟ الحمدللہ شعبان کے مہینہ میں زیادہ سے زيادہ رکھنے روزے رکھنے مستحب ہيں ، حدیث میں بیان کیا گياہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سارے شعبان کے روزے رکھا کرتے تھے : ام سلمہ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہيں کہ : ( میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بھی دو ماہ مسلسل روزے رکھتےہوئے نہيں دیکھا ، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کو رمضان کے ساتھ ملایا کرتے تھے ) ۔ مسنداحمد حدیث نمبر ( 26022 ) سنن ابو...

کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے

0 comments
سورۃ الدخان میں ذکر کی گئي رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلۃ القدر ؟ پندرہ شعبان کی کیا اہمیت ہے ؟ کیا یہی لیلۃ القدر ہے جس میں ہرشخص کے سال بھرکے انجام کا فیصلہ کیا جاتا ہے ؟سورۃ الدخان میں ذکر کی گئي رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلۃ القدر ؟ الحمد للہنصف شعبان یعنی پندرہ شعبان کی رات میں باقی عام راتوں کی طرح ہی ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کوئي ثبوت نہیں ملتا کہ اس رات لوگوں کے انجام ؛یا تقادیر کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔ اللہ...

نصف شعبان کے بعد قضائے رمضان کے روزے رکھنے میں کوئي حرج نہیں

0 comments
نصف شعبان کے بعد قضائے رمضان کے روزے رکھنے میں کوئي حرج نہیں حمل اورولادت کی وجہ سے میرے ذمہ گزشتہ رمضان کے بہت سارے روزے تھے ، الحمدللہ میں نے اس کی قضاء میں روزے رکھے اورصرف سات باقی بچے جن میں سے تین تو نصف شعبان کے بعد رکھے ، اوررمضان سے قبل باقی بھی مکمل کرنا چاہتی ہوں ۔میں نے آپ کی ویب سائٹ پر پڑھا کہ نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے جائزنہيں صرف عادتا روزے رکھنے والے کے جائز ہیں مجھے آپ معلومات فراہم کریں اللہ تعالی آپ کو مستفید فرمائے میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا میں اپنے باقیماندہ روزے...