سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ
خواتینِ جنت کی سردار صحابیہ
سرورِ کائینات صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی اور سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام تھا۔ آپ کی والدہ ماجدہ ام المومنین خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا تھیں۔ آپ (رضی اللہ عنہا) کی ولادت سے متعلق مختلف روایات کچھ یوں ہیں کہ :
بعثتِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) سے پانچ سال قبل ، بعثتِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) سے ایک سال پہلے ، بعثتِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ایک سال بعد۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عطا کردہ لقب کے مطابق ، آپ رضی اللہ...
visitors
User Online
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- اصول حدیث (2)
- الیاس گھمن کے دلائل اور ان کا جواب (3)
- ام المومنین (3)
- امام اعظم (11)
- امام کعبہ (12)
- امام کعبہ اور اہل حدیث (1)
- انبیا ء علیہم السلام کی دعایئں ۔ (1)
- اہل حدیث کون ہیں؟ (5)
- بقیع؛ مدینہ منوّرہ کا قبرستان (1)
- تاریخی اسلامی واقعات (2)
- تذکرۂ صحابہ (14)
- تذکرہ محدثین علما (24)
- چائےکی تاریخ فوائد و نقصانات (1)
- حمد و نعت (1)
- خلفائے راشدین (4)
- دستورِ سعودی عرب (3)
- دعا (2)
- ساجد میر عوام کی عدالت میں (1)
- سانحۂ کربلا (3)
- صبح اور شام کے مسنون صحیح اذکار (1)
- فتاوی جات (1)
- قنوت ِ نازلہ (1)
- کچن کارنر (8)
- ماہ شعبان (4)
- متفرقات (1)
- محرم (3)
- مختلف مصائب و بیمایوں سے بچاؤ کی چند دعائیں (3)
- مسئلہ تراویح (5)
- مساجد کے مسائل (2)
- مسجداقصی اور گنبد صخرۃ (2)
- مسنون دعائیں (2)
- میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ (2)
- نکاح (1)
- نماز استخارہ (5)
- نماز کے مسائل (7)
- والدین کا احترام (5)
آمدو رفت
61,277
بلاگر حلقہ احباب
زمرہ جات
- اصول حدیث (2)
- الیاس گھمن کے دلائل اور ان کا جواب (3)
- ام المومنین (3)
- امام اعظم (11)
- امام کعبہ (12)
- امام کعبہ اور اہل حدیث (1)
- انبیا ء علیہم السلام کی دعایئں ۔ (1)
- اہل حدیث کون ہیں؟ (5)
- بقیع؛ مدینہ منوّرہ کا قبرستان (1)
- تاریخی اسلامی واقعات (2)
- تذکرۂ صحابہ (14)
- تذکرہ محدثین علما (24)
- چائےکی تاریخ فوائد و نقصانات (1)
- حمد و نعت (1)
- خلفائے راشدین (4)
- دستورِ سعودی عرب (3)
- دعا (2)
- ساجد میر عوام کی عدالت میں (1)
- سانحۂ کربلا (3)
- صبح اور شام کے مسنون صحیح اذکار (1)
- فتاوی جات (1)
- قنوت ِ نازلہ (1)
- کچن کارنر (8)
- ماہ شعبان (4)
- متفرقات (1)
- محرم (3)
- مختلف مصائب و بیمایوں سے بچاؤ کی چند دعائیں (3)
- مسئلہ تراویح (5)
- مساجد کے مسائل (2)
- مسجداقصی اور گنبد صخرۃ (2)
- مسنون دعائیں (2)
- میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ (2)
- نکاح (1)
- نماز استخارہ (5)
- نماز کے مسائل (7)
- والدین کا احترام (5)
Facebook Badge


آپ کو یہ بلاگ کیسا لگا؟؟؟
Feedjit
ZEESHAN AKRAM RANA. Powered by Blogger.
Translate
تمام تحاریر
-
▼
2013
(136)
-
▼
March
(64)
- خواتینِ جنت کی سردار صحابیہ
- حضرت حسن رضی اللہ عنہ
- Awaam ki adalat on Geo news - Prof. Sajid Mir - 21...
- حضرت علی رضی اللہ عنہ
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
- عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
- حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
- ام المومنین خدیجہ بنت خویلد
- صحابہ کے مراتب و درجات
- مملک سعودی عرب
- سبائی سازش حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت سے سان...
- خاتون جنّت حضرت فاطمہ الزّہرا رضی اللہ عنہا
- مکة المکرمة
- حضرت اسماء بنتِ ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا
- کشمیری بریانی
- فلسطین سے متعلقہ چالیس اہم تاریخی حقائق
- مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ھے؟؟؟؟
- اصول السنۃ
- الشيخ محمد صالح المنجد کے حالات زندگی
- نمک پارے
- ذائقہ دار لبن عربی مشروب
- ڈونٹس
- چکن شاورمہ
- بٹاٹا وڑا
- عربی پراٹھا مطبق
- الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب
- الیاس گھمن کے "بیس رکعات تراویح کے (١٥) دلائل" اور...
- الیاس گھمن کے پمفلٹ " آمین آہستہ کہنے کے دلائل" کا...
- مولانا محمد ابراہيم مير سيالکوٹي
- شیخ الحدیث مولانا محمد اسمعیل سلفی
- حضرت علامہ احسان الٰہي ظہير شہيدؒ
- شہادت حسین کا نتیجہ
- مساجد کي اہميت
- مساجد کے مسائل
- رفع الیدین کے مواقع
- نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم
- سانحۂ کربلا اور حضرت حسین و یزید
- کربلا کی کہانی
- اَوقاتِ نماز مع مکروہ اَوقاتِ نماز
- قنوت ِ نازلہ کی حقیقت اور اس کا طریقہ
- محرم الحرام کی اہمیت اور واقعۂ کربلا کی حقیقت
- شیخ ڈاکٹر عمربن محمد السُبیّل کا سانحہٴ ارتحال
- مسئلہ تراویح اور سعودی علماء
- التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس
- سیرتِ محمد رسول اللہ ص
- ہستیٔ بے مثال
- بقیع؛ مدینہ منوّرہ کا قبرستان
- بابائے تبلیغ مولانامحمد عبداللہ گورداسپوری
- دستورِ سعودی عرب کی اسلامی دفعات
- کعبہ شریف میں چارمصلوں کی بدعت
- محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالی
- والدین کے حق
- اطاعتِ والدین قرآن کی رو سے فرض ہے
- والدین کے حقوق
- والدین کے ساتھ حسن سلوک
- والدین کا احترام
- ام المومنین سیّدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے عِلم وزُہد کی چن...
- ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
- سیرت شیخ عبد القادر جیلانی
- امام ابن تيميہ رحمہ اللہ ، مختصر تعارف
- نبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کے ما...
- حلیہ مبارک
- نبوی مسکراہٹیں
-
▼
March
(64)
YOUR INFO
Monday, 25 March 2013
Saturday, 23 March 2013
حضرت حسن رضی اللہ عنہ
Unknown
06:39
0
comments


حضرت حسن رضی اللہ عنہ
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔آپ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہیتے نواسے ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سے ہیں۔سیدنا حسن (رضی اللہ عنہ) کی پیدائش اکثر مورخین کے نزدیک ماہِ رمضان سن 3 ھجری ہے۔ فتح الباری میں حافظ ابن حجر لکھتے ہیں : كان مولد الحسن في رمضان سنة ثلاث من الهجرة عند الأكثربحوالہ : فتح الباری : آن لائن ربطسیدنا حسن رضی اللہ عنہ اہل بیت کے عظیم فرد ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان سے بےپناہ...
Friday, 22 March 2013
Awaam ki adalat on Geo news - Prof. Sajid Mir - 21st October 20
Unknown
17:00
0
comments


Awaam ki adalat on Geo news - Prof... by f6184305...
حضرت علی رضی اللہ عنہ
Unknown
16:28
0
comments


حضرت علی رضی اللہ عنہ
علی بن ابی طالب بن ہاشم بن عبدمنافآپ کی کنیت ابوالحسن اور ابوتراب ہے۔ اور آپ کا لقب حیدر ہے۔آپ کی پیدائش بعثتِ نبوی سے دس سال قبل کی ہے۔اہل سنت و الجماعت اس بات پر متفق ہیں کہ ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے بعد صحابہ کرام میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سب سے افضل صحابی ہیں۔ آپ خلفائے راشدین میں سے چوتھے خلیفہ ہیں۔ آپ (رضی اللہ عنہ) کی خلافت کی مدت چار سال نو ماہ اور کچھ دن ہے۔ آپ نے بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی...
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
Unknown
16:25
0
comments


حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
عثمان بن عفان بن ابی العاص ابن امیہ بن عبد شمس بن عبد منافابو عبداللہ اور ابوعمر کنیتوالد ماجد کا نام عفان اور والدہ ماجدہ کا نام ارویٰسیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا سلسلہ پانچویں پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی نانی بیضاء ام الحکیم عبداللہ بن عبدالمطلب کی سگی بہن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔ اس لیے حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) ماں کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انتہائی قریبی رشتہ دار ہیں۔بحوالہ : فتح...
عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
Unknown
16:20
0
comments


عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوئی
عمر نام ، ابوحفص کنیت ، فاروق لقب
والد ماجد کا نام خطاب اور والدہ ماجدہ کا نام ختمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سلسلہ آٹھویں پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔
تمام اہل سنت و الجماعت اس بات پر متفق ہیں کہ ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کے بعد عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) سب سے افضل صحابی ہیں اور وہی ان کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔
سیدنا عمر رضی...
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
Unknown
16:12
0
comments


حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن عثمان بن عامر وبن کعب بن سعد
عبداللہ نام ، ابوبکر کنیت ، صدیق اور عتیق لقب
والد ماجد کا نام عثمان ابوقحافہ اور والدہ ماجدہ کا نام سلمٰی ام الخیر
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سلسلہ چھٹی پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔
امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اسلام کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور جان و مال سے شجرِ اسلام کی حفاظت کی ہے۔ بالغ مَردوں میں سب سے پہلے اسلام...
Sunday, 17 March 2013
ام المومنین خدیجہ بنت خویلد
Unknown
02:17
0
comments


(ام المومنین) خدیجہ بنت خویلد بن اسد القرشیۃ
مردوں اور عورتوں میں سب سے پہلے مسلمان ہونے والی خاتون ہیں۔
آپ رضی اللہ عنہا 40 سال کی عمر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک 25 برس تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اس سے پہلے اور ان (رضی اللہ عنہا) کی زندگی میں کسی بھی دوسری عورت سے شادی نہیں کی۔ سوائے ابراہیم (رضی اللہ عنہ) کے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولاد حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے ہی تھی۔
اسلام کے لیے آپ...
صحابہ کے مراتب و درجات
Unknown
02:13
0
comments


صحابہ کے مراتب و درجات
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد فضیلت و مراتب کے لحاظ سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہی کا درجہ و مرتبہ ہے۔اور تمام اہل السنۃ و الجماعۃ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ تمام صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) عادل ہیں یعنی "الصحابہ کلھم عدول" !صفتِ عدالت میں یکساں ہونے کے باوجود صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کے مابین فرقِ مراتب ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اس کی پوری تفصیل عقائد اور علم الکلام کی کتابوں میں دلائل کے ساتھ موجود ہے۔عام مسلمانوں کو مختصراً اتنا ضرور علم ہونا چاہئے کہ ۔۔۔
فتح...
Thursday, 14 March 2013
مملک سعودی عرب
Unknown
22:47
0
comments



مملک سعودی عرب
سعودی عرب کو اسکے 81 ویں یوم الوطنی پر مبارکباد
مملکت سعودی عرب کا باقائدہ قیام 1932 بمطابق 1351 ہجری کو ہؤا
تاریخ
مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے...